ہمارا نقطہ نظر

دنیا کے ساتھ انٹرنیٹ کے علم اور تحریک کا اشتراک کرنے کے لئے، Internet.org رسائی، استطاعت اور بیداری کے مسائل پر قابو پا رہا ہے—اس امید کے ساتھ کہ ایک دن، ہر شخص مربوط ہو گا۔
 
Facebook کی طرف سے Free Basics

Facebook کی طرف سے Free Basics لوگوں کو بنیادی ویب سائٹس تک رسائی مفت فراہم کرتا ہے – جیسے کہ نئی نوکری کی پوسٹنگز، صحت اور تعلیم کے بارے میں معلومات، اور مواصلات کے اوزار جیسے کہ Facebook۔

مزید جانیں 
 
کنیکٹوٹی لیب

Facebook میں کنیکٹوٹی لیب دنیا بھر کی کمیونٹیز میں سستے انٹرنیٹ تک رسائی کو ممکن بنانے کے طریقے تیار کر رہی ہے۔ یہ ٹیم کئی مختلف تکنیکیں دریافت کر رہی ہے، جس میں زیادہ اونچائی، طویل المیعاد استحکام والے ہوائی جہاز، سیٹلائٹ اور لیزر شامل ہیں۔

مزید جانیں 
 
Facebook کی طرف سے Express WiFi

ہم مقامی تاجروں کو ان کے شہروں اور گاؤں میں تیز رفتار اور قابل استطاعت انٹرنیٹ کی رسائی فراہم کرنے کا اہل بنا رہے ہیں۔

مزید جانیں  
 
دیگر پراجیکٹس

ہمارا کام یہیں ختم نہیں ہو جاتا – ایسے دیگر اقدامات پر نظر ڈالیں جو internet.org کا حصہ ہیں۔

مزید جانیں