نائجیریا میں Free Basics کے اجراء کا اعلان

jobberman015

آج ہم نائجیریا میں Free Basics کا اجراء کرنے کے لئے Airtel Africa سے شراکت داری کر رہے ہیں۔

Free Basics دنیا بھر کے لوگوں کو انٹرنیٹ کی راہ فراہم کر کے اور انٹرنیٹ کی اہمیت کی وضاحت کر کے انہیں بنیادی موبائل ویب سائٹس اور خدمات مفت فراہم کرتا ہے۔ Free Basics نائجیریا میں صحت، تعلیم، روزگار اور مالیات کے لئے وقت 85 سے زائد مفت خدمات کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔

آج تک، ہمارے اندازے کے مطابق کنیکٹوتی کی ہماری کوششوں بشمول Free Basics کے ذریعے ہم 25 ملین لسے زائد لوگ آن لائن ہو گئے ہیں ہیں جو بصورت دیگر آن لائن نہیں ہوئے ہوتے۔ 40 Free Basics ممالک میں سے نصف سے زیادہ افریقہ میں ہیں۔

نومبر میں AfricaCom میں، Airtel نے اعلان کیا تھا کہ اس کا نائیجیریا سمیت اپنے تمام افریقی مارکٹس میں Free Basics کا آغاز کرنے کا منصوبہ ہے۔ آپ وہ اعلان یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

Mark نے آج نائیجیریا میں ہمارے آغاز کے بارے میں شائع کیا ہے: آپ یہاں مزید پڑھ سکتے ہیں۔

مزید مراسلے

Facebook © 2017 Powered by WordPress.com VIP