Free Basics پر ڈویلپرز

اگر آپ سماجی اثرات ڈالنے والے ڈویلپر، مہم کار یا کاروبار ہیں، جس کا مقصد ان ناظرین تک پہنچنا ہے، جو انٹرنیٹ سے غیر مربوط ہیں، تو پورے افریقہ، ایشیا اور لاطینی امریکہ میں 1 بلین سے زیادہ نئے انٹرنیٹ صارفین تک رسائی کرنے کے امکان کے ساتھ اپنی موبائل ایپ یا ویب سائٹ کو Free Basics کے لئے موافق بنائیں اور اپنے ناظرین میں اضافہ کریں۔

Free Basics پلیٹ فارم پر ی ترقی کے لئے بہترین طریقے جانیے

اپنے سبمشن پر شروع کریں

FbStart

FbStart، Facebook کا پروگرام ہے، جسے ابتدائی موبائل اسٹارٹ اپس کی ان کی ایپس کی تعمیر اور ترقی میں مفت ٹول اور خدمات میں زیادہ سے زیادہ ‎$80،000 سے مدد کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ Free Basics پلیٹ فارم کے لئے تعمیر کرنے والے ڈویلپر کے پاس FbStart Social Good ٹریک کے لئے درخواست کرنے کا اختیار ہوگا۔ یہ انہیں معیاری FbStart فوائد اور ساتھ ہی خصوصی Social Good فوائد، جیسے PraekeIt Foundation کا Universal Core اور سوشل میڈیا مشاورت فراہم کرتا ہے۔

ابھی درخواست کریں