Facebook کی طرف سے Free Basics

Facebook طرف Free Basics ایسے بازاروں میں لوگوں کو ان کے موبائل فون پر مفید خدمات تک رسائی فراہم کرتا ہے، جہاں انٹرنیٹ تک رسائی مہنگی ہو سکتی ہے۔ ویب سائٹس بغیر کسی ڈیٹا چارجز کے دستیاب ہوتی ہیں اور ان میں خبریں، روزگار، صحت، تعلیم اور مقامی معلومات جیسی چیزوں سے متعلق مواد شامل ہوتا ہے۔ ان ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کو انٹرنیٹ کے فوائد سے متعارف کراکر، ہم اور بھی زیادہ لوگوں کو آن لائن لانے اور ان کی زندگی کو بہتر بنانے کی امید کرتے ہیں۔

دیکھیں کہ Free Basics کہاں دیستاب ہیں

موبائل آپریٹرز

دنیا بھر میں 85 فیصد سے زیادہ لوگ ایسے علاقوں میں رہتے ہیں، جہاں سیلولر کوریج موجود ہے، لیکن موبائل ڈیٹا مہنگا ہے اور لوگوں کو انٹرنیٹ کے فوائد کے بارے میں معلوم نہ ہونے کی صورت میں ان کے لئے اسے مناسب ٹھہرانا مشکل ہے۔ موبائل آپریٹر سے شراکت داری کر کے، اب 1 ارب سے زائد لوگ بنیادی ویب سائٹس کی رسائی سے ملنے والی معلومات اور الہام کا لوگ مفت تجربہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ ایک موبائل آپریٹر ہیں، تو غیر مربوط افراد کو مربوط کرنے کے لئے ہمارے ساتھ شراکت داری کریں۔

مزید جانیں 

 

fbs-made-more-efficient-SHOT_01_06361

پلیٹ فارم

سینکڑوں ڈویلپر، غیر منافع بخش تنظیموں اور حکومتوں کے تعاون سے، Free Basics مقامی ناظرین کے لئے بنیادی ویب سائٹس کی رسائی پیش کرتا ہے۔ اگر آپ ایسے ڈویلپر، غیر منافع بخش تنظیم یا حکومت ہیں، جس کا مقصد اپنی معلومات اور خدمات کے ساتھ غیر مربوط آبادی تک پہنچنا ہے تو Free Basics پلیٹ فارم میں شامل ہوں۔

مزید جانیں