انوویشن لیب

اعلٰی ایپلیکیشنز کو ہر جگہ کام کرنا چاہئے

Internet.org انوویشن لیب یہ سمجھنے میں ڈویلپرز کی مدد کرتی ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں ان کی ایپس کیسے کام کرتی ہیں۔ لیب کے ٹیسٹ کا ماحول، مختلف نیٹ ورک کے حالات کی نقل ہوتی ہے، جیسے کہ کمپیوٹر پروگرامر کے لئے پرواز کا نمونہ۔ ایپلیکیشنز مختلف ممالک میں کیسی کارکردگی کرتی ہیں اسے سمجھنے سے ڈویلپر کو ہر کسی کے لئے اعلی معیاری تجربہ تخلیق کرنے میں مدد ملتی ہے، یہاں تک کہ کم بینڈوڈتھ والے علاقوں میں بھی۔

محل وقوع:

Facebook Headquarters
1 Hacker Way
Menlo Park, CA 94025

اوقاتِ کار:

پیر، بدھ، جمعہ
صبح 9 بجے–دوپہر 1 بجے اور دوپہر 2 بجے–شام 6 بجے

لیب میں وقت کی درخواست کرنے کے لئے، براہ کرم ذیل میں سائن اپ کریں:

   ]