ہم نے کہاں آغاز کیا ہے

Free Basics مندرجہ ذیل موبائل آپریٹرز کے ساتھ 53 ممالک میں دستیاب ہے:

افریقہ اور مشرق وسطی

  • انگولا (Movicel)
  • بینن (MTN)
  • کیپ ورڈے (Unitel)
  • جمہوری جمہوریہ کانگو (Airtel، Tigo)
  • گیبن (Airtel)
  • گھانا (Airtel)
  • گنی (Cellcom)
  • گنی بساؤ (MTN)
  • عراق (AsiaCell، Korek اور Zain)
  • کینیا (Airtel)
  • لائبیریا (Cellcom)
  • مڈغاسکر (Blueline)
  • ملاوی (Airtel اور TNM)
  • موریطانیہ (Mauritel)
  • موزنبیق (Mcel)
  • نائیجر (Airtel)
  • نائیجیریا (Airtel)
  • جمہوریہ کانگو (Airtel)
  • روانڈا (Airtel)
  • سینیگال (Tigo)
  • سے شلز (Airtel)
  • جنوبی افریقہ (Cell C)
  • تنزانیہ (Tigo اور Airtel)
  • زیمبیا (Airtel)

ایشیا پیسیفک

  • بنگلہ دیش (Grameenphone & Robi)
  • کمبوڈیا (Smart Axiata)
  • انڈونیشیا (Indosat)
  • مالدیپ (Ooredoo)
  • منگولیا (G-Mobile، Mobicom اور Skytel)
  • میانمار (MPT)
  • پاکستان (Telenor اور Zong)
  • فلپائن (Globe اور Smart)
  • تھائی لینڈ (DTAC اور TrueMove)
  • ٹیمور لیسٹی (Telkomcel)
  • وانواٹو (Telecom)

لاطینی امریکہ

  • اروبا (Digicel)
  • بارباڈوس (Digicel)
  • بولیویا (Viva)
  • بونائر (Digicel)
  • کولمبیا (Tigo)
  • کیوراساؤ (Digicel)
  • ڈومینیکا (Digicel)
  • ایل سلواڈور (Digicel)
  • گریناڈا (Digicel)
  • گوئٹے مالا (Tigo)
  • جمیکا (Digicel)
  • میکسیکو (Telcel اور Virgin)
  • پانامہ (Digicel)
  • پیرو (Entel)
  • سينٹ لوسيا (Digicel)
  • سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز (Digicel)
  • سری نام (Digicel)
  • ٹری نیڈاڈ و ٹوباگو (Digicel)

Free Basics دنیا بھر کے مزید ممالک میں توسیع کرنا جاری رکھے گا۔